اہم خبریں
حکومت کا حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ ...
حکومت کا حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کے اختیار کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا شہری فہد ...سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف نیب ریفرنس پر سماعت
او سی لاہور کی احتساب عدالت نے سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت عدالت نے ...اینکر عائشہ پر تشدد کرنے پر حاوند کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
کینٹ کچہری لاہور نے اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کے شوہر کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کے ...صنم جاوید کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا
لاہور ہائیکورٹ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی انسداد دہشت گردی عدالت کے حکم کیخلاف درخواست پر سماعت عدالت نے درخواست منظور ...گجرات پولیس میں 2 ارب 96 کڑور کرپشن سکینڈل کیس پر اہم سماعت
لاہور کی احتساب عدالت نے گجرات پولیس میں 2 ارب 96 کروڑ روپے سے زائد کرپشن ریفرنس میں سابق سی ٹی او ...اسلام اباد ہائیکورٹ میں جج کی تعیناتی چلینج
اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی چیلنج میاں دائود ایڈووکیٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر ...ملزمان کو جیل قانونی کے مطابق سہولیات نہ دینے پرصدر پاکستان وزیراعظم کو خط ارسال
جیل میں ملزمان کو جیل قوانین کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کے لیے صدر پاکستان اور وزیر اعظم کو خط ارسال خط ...ایکس پر پابندی عدالت کا وفاقی وکیل کو جواب جمع کروانے کا آخری موقعہ
لاہور ہائیکورٹ، ایکس پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کا فیصلہ جاری عدالت نے وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ کو جواب ...لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ٹربیونل نے کام چھوڑ دیا
لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل آزاد امیدوار محمد نواز سمیت دیگر کی کامیابی کے خلاف درخواستوں پر سماعت ٹربیونل نے بغیر کاروائی ...پی ٹی آئی رہنما کو عدالت نے اینٹی کرپشن حکام کو گرفتار کرنے سے روک ...
, لاہور ہائیکورٹ رکن پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس کی اپنے خلاف اینٹی کرپشن کے مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت ...













