اہم خبریں
انسانی خلائی پرواز میں پاکستان کی بڑی پیش رفت، اسپارکو کامیاب
اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیر ریسرچ کمیشن (اسپارکو) نے پاکستان کے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور نمایاں پیش رفت حاصل کر ...اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حالیہ خودکش دھماکے کے شہداء کی نمازِ جنازہ مختلف امام بارگاہوں میں ادا کی گئی۔ امام بارگاہ ...اسلام آباد میں مسجد پر خودکش حملہ، تحقیقات میں اہم پیش رفت
ترلائی کلاں میں واقع ایک مسجد میں ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات مختلف پہلوؤں سے جاری ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے ...ڈی سی او کی صدارت پاکستان کے حصے میں، 2026 کے لیے بڑی کامیابی
پاکستان کو 2026 کے لیے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کی صدارت سونپ دی گئی ہے، جو ملک کے لیے ایک اہم سفارتی اور ...بسنت کی واپسی، مگر شرطیں فولاد جیسی — خلاف ورزی پر 7 سال قید اور ...
پنجاب حکومت نے بسنت منانے کی اجازت دیتے ہوئے پتنگ بازی کے لیے سخت ضابطے نافذ کر دیے ہیں۔ نئے آرڈیننس کے ...بھارت کو اسی زبان میں جواب دیا جائے گا جس زبان میں وہ بات کرے ...
وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان کشمیر ...قاسم خان نے والد سے ملاقات کے لیے پاکستان جانے کی خواہش ظاہر کر دی
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے سوشل میڈیا پر والد ...ملک میں لاپتا افراد کے کیسز 10 ہزار 806 تک پہنچ گئے
ملک میں لاپتا افراد کے معاملات کی مجموعی تعداد دس ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ دستیاب سرکاری معلومات کے مطابق اب تک ...کرم میں آپریشن سے متاثرہ افراد کیلئے امدادی پیکیج میں اضافہ
کرم: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے ضلع کرم میں آپریشن سے متاثرہ خاندانوں کیلئے امدادی رقم میں نمایاں اضافہ ...گٹر کے ڈھکن چوری کرنے والوں کے لیے سخت قانون، مریم نواز کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گٹر کے ڈھکن چوری کرنے، خریدنے یا فروخت کرنے والے افراد کے خلاف ...
















