اہم خبریں
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان کی بازیابی نہ ہوسکی
لاہور ہائیکورٹ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان اکبر کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت عدالت نے 2 اگست ...جماعت اسلامی کے رہنما کے بیٹے کی بازیابی کا کیس
لاہور ہائیکورٹ میں جماعت اسلامی کے رہنما کے بیٹے کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت عدالت نے درخواست پر حکومت ...تحریک لبیک کے رہنما کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزم کو سات ...چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا اقدام
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نےافسران و سٹاف اور سائلین کے لئے بنیادی طبی امداد اور ایمرجنسی کے لئے جدید ...عمران خان کی ضمانتوں پر سماعت
انسداد دہشت گردی عدالت بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے سات مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت عدالت نے ...بھارتی حاتون بچوں کی بازیابی کے لیے پاکستان پہنچ گئی
بھارتی خاتون کی بچوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ڈی پی او شیخوپورہ بچوں کے اغوا میں ملوث شخص ...مغوی بازیاب ہونے پر عدالت نے درخواست خارج کر دی
لاہور ہائیکورٹ، مشروب ساز ادارے کے جنرل مینجر کی بازیابی کی درخواست پر سماعت عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر ...دفعہ 144 کا کیوں نفاذ کیا, عدالت نے جواب مانگ لیا
لاہور ہائیکورٹ پنجاب میں دفعہ144کے نفاذ کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں پر درج کیسز کے خلاف درخواست پر سماعت عدالت نے ...













