اہم خبریں
عدالت کا منڈی بہاوالدین کے لیے اہم حکم جاری
منڈی بہاوالدین میں ایڈمنسٹریٹر کی جانب سے 32دکانوں کا کرایہ بڑھانے کے خلاف کیس کی سماعت عدالت نے ایڈمنسٹریٹر کی جانب سے ...حکومت کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو چکا ہے بابر اعوان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہا ہے کہ اس حکومت کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو چکا ہے، ہمارا سیاسی تجزیہ ...عمران خان کی تمام کیسز یکجا کرنے کی درخواست پر اہم سماعت
لاہور ہائیکورٹ 9 مئی کے تمام کیسز یکجا کرنے اور مفصل تحقیقات کیلئے اعتراضی درخواست پر سماعت عدالت نے اعتراضی درخواست قابل ...خلیل الرحمان قمر کیس میں اہم پیش رفت
انسداد دہشتگردی عدالت نے معروف لکھاری خلیل الرحمان کے ہنی ٹریپ کے مقدمہ میں گرفتار ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعداز ...عالیہ حمزہ نے رہائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
عالیہ حمزہ نے مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے اور حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا عالیہ حمزہ کے شوہر ...عمران خان کے خلاف مقدمات اور انکورئریوں کی تفصیل عدالت نے طلب کر لی
لاہور ہائیکورٹ،بانی پی ٹی آئی کےخلاف درج مقدمات اور انکوائریوں کاریکارڈ طلب کرنے کےکیس پر سماعت،عدالت نے وفاقی حکومت، حکومت پنجاب، نیب، ...عدالت نے پنجاب ٹیکس بورڈ کے ملازمین کو برطرف کرنے سے روک دیا
لاہور ہائیکورٹ، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے ملازمین کو مستقل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت,عدالت نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 29 ...برائلر مرغی کی نقل وحمل کی روک تھام پر عدالت کا بڑا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ، برائلر مرغی کی بین الصوبائی نقل و حمل کو روکنے کے خلاف درخواست پر سماعت عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ...میاں محمودالرشید کی آئی جی پنجاب کو بطور ملزم نامزد کرنے کی درخواست خارج
لاہورانسداد دہشت گردی عدالت، آئی جی پنجاب سمیت دیگر پولیس افسران کو نو مئی کے مقدمات میں بطور ملزم طلب کرنے کا ...پاکستان میں وی پی این چلانے کی کس نے اجازت دی رکھی ہے عظمی بخاری
لاہور ہائیکورٹ میں صوبائی وزیر عظمی بخاری کی میڈیا سے گفتگو یوم استحصال کے موقع پر میں کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ...












