مقبوضہ کشمیر: عوام کا پاکستانی عسکری قیادت کے لیے اعتماد اور محبت کا اظہار

0
73
مقبوضہ کشمیر: عوام کا پاکستانی عسکری قیادت کے لیے اعتماد اور محبت کا اظہار

مقبوضہ کشمیر کے ایک شہری نے پاکستانی عسکری قیادت کے لیے گہرا احترام اور والہانہ محبت کا اظہار کیا ہے۔
شہری نے کہا کہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے بعد کشمیری عوام کی امید پاکستان کی عسکری قیادت سے وابستہ ہے۔
یہ پیغام مقبوضہ کشمیر کی عوام میں پاکستان اور اس کی افواج کے ساتھ گہرے اعتماد اور محبت کی عکاسی کرتا ہے۔

Leave a reply