معروف اداکار خالد حفیظ خان کا انتقال، نمازِ جنازہ عصر کے بعد ادا ہوگی

0
63
معروف اداکار خالد حفیظ خان کا انتقال، نمازِ جنازہ عصر کے بعد ادا ہوگی

اسلام آباد: معروف ڈرامہ اداکار خالد حفیظ خان وفات پا گئے ہیں۔
اہلخانہ کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ آج عصر کے بعد ایچ الیون کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
خالد حفیظ خان کو پاکستان ٹی وی کے مشہور کامیڈی ڈرامے Guest House میں مسٹر شعیب کے کردار سے پہچانا جاتا ہے۔ یہ ڈرامہ ٹی وی کے کلاسکس میں شمار ہوتا ہے اور ناظرین آج بھی اسے یاد کرتے ہیں۔

Leave a reply