کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمتوں میں کمی

0
101
کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہو کر 481,862 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 515 روپے کی کمی ہوئی ہے اور یہ اب 413,118 روپے پر دستیاب ہے۔

Leave a reply