برطانیہ نے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو ڈی پورٹ کر دیا

0
136
برطانیہ نے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو ڈی پورٹ کر دیا

لندن: پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو برطانوی حکام نے ڈی پورٹ کر دیا۔ وہ آج صبح کی پرواز کے ذریعے واپس پاکستان پہنچ گئے۔

اطلاعات کے مطابق برطانیہ نے ان کا ویزا منسوخ کرتے ہوئے ملک بدری کا فیصلہ کیا۔ ویزا منسوخی کی وجہ یہ بتائی گئی کہ رجب بٹ نے اپنی ویزا درخواست میں اپنے خلاف جاری تازہ قانونی مقدمات کی تفصیلات شامل نہیں کی تھیں، جس پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔

رجب بٹ کی وطن واپسی کے بعد مزید معلومات آنے کا امکان ہے۔

Leave a reply