سی ایس ایس کےنتائج کااعلان کردیاگیا

0
119

اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے 2025 کے لئے سی ایس ایس تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ ایک عوامی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 18139 امیدواروں نے امتحان کے لئے درخواست دی تھی ، جن میں سے 12،792 امیدواروں نے حصہ لیا تھا ، لیکن صرف 3سو54 امیدوار کامیاب ہوپائےہیں۔

اس طرح ، فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے مطابق ، کامیابی کا تناسب صرف 2.77 فی صد تھا۔

Leave a reply