
اسلام آباد: سینیٹ کےاجلاس کےدوران ایوان میں ایک چوہانکل آیا۔
ذرائع کیمطابق ، سینیٹرکامران مرتضی نے اس وقت نقطہ لیا جب ایوان بالا میں اجلاس کے دوران چوہا نکلا۔
سینیٹر کامران مرتضی نے کہا کہ وہ نوٹ کرانا چاہتے ہیں کہ ایوان میں چوہا گھوم رہا ہے۔
اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے ، پریذائیڈنگ آفیسر دنیش کمار نے کہا کہ یہ دیکھنا ہے کہ یہ چوہا ہے یا چوہیا ، جس پرسب ہنس پڑے









