کرکٹ میچ کے دوران فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

0
238
کرکٹ میچ کے دوران فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کرکٹ میچ کے دوران فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

شہر قائد میں 1 اگست کو کرکٹ میچ کے دوران معمولی بات پر جھگڑا ہونے سے دو بھائیوں نے فائرنگ کر کے نوجوان عبدالرزاق کی جان لے لی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عبدالرزاق کا عدنان اور عثمان دونوں بھائیوں سے جھگڑا ہوا تو ملزمان نے عبدالرزاق پر فائرنگ کی۔

شدید زخمی ہونے پر عبدالرزاق کو فوری نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں آج دم توڑ گیا۔

Leave a reply