محمد رضوان اور بابر اعظم ایشیا کپ سے باہر

0
285
محمد رضوان اور بابر اعظم ایشیا کپ سے باہر

محمد رضوان اور بابر اعظم ایشیا کپ سے باہر

پی۔ سی۔ بی نے 3 ملکی ٹی۔ 20 سیریز اور ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر عاقب نے پریس کانفرنس کے دوران باضابطہ ٹیم اعلان کیا، محمد رضوان اور بابراعظم دونوں کھلاڑی قومی اسکواڈ کا حصہ نہیں۔

ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر سلمان آغا کو دی گئی ہے جو پہلی مرتبہ کسی بڑے ٹورنامنٹ میں ٹیم کو لیڈ کریں گے، اس ںار اسکواڈ نوجوان اور سینئر کھلاڑیوں پر مشتمل ہے تاکہ ٹیم کو نئی توانائی مل سکے۔

Leave a reply