مشہور اداکار کی والدہ نے بھی اداکاری میں قدم رکھ دیا

0
184
مشہور اداکار کی والدہ نے بھی اداکاری میں قدم رکھ دیا

مشہور اداکار کی والدہ نے بھی اداکاری میں قدم رکھ دیا

مشہور و معروف اداکار گوہر رشید کی والدہ نے بھی اداکاری میں قدم رکھ دیا ہے، ان کی والدہ فرزانہ منیر نے ڈرامہ ’’بریانی‘‘ کے ذریعے سے اداکاری شروع کی ہے، جس میں وہ ایک اہم رول کرتی نظر آئیں گی، انہوں نے کہا کہ ان کی والدہ نے ’’ بریانی‘‘ کے ساتھ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے۔

وہ اور ان کی اہلیہ کبریٰ خان شوٹنگ والے دن جلدی اُٹھ کر اپنی والدہ کو سیٹ پر چھوڑنے گئے تھے، انہوں نے کہا کہ ان کی والدہ ایسے گھبرائی ہوئی تھیں جیسے سکول جانے والا بچہ، لیکن سیٹ پر سب نے ان کا بہت خیال رکھا تھا۔

Leave a reply