وزیر خارجہ کے دورہ برطانیہ کا شیڈول جاری

0
104
وزیر خارجہ کے دورہ برطانیہ کا شیڈول جاری

وزیر خارجہ کے دورہ برطانیہ کا شیڈول جاری

پاکستان کے دفتر خارجہ نے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے برطانیہ کے دورے کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ نائب وزیر اعظم 17 سے انیس اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔

جہاں وہ برطانوی ڈپٹی وزیر اعظم اینجلارینر سے ملاقات کریں گے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار برطانوی پارلیمنٹرینز، کشمیری رہنماؤں اور پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کریں گے، جبکہ وہ پاکستانی کمیونٹی سے بھی خطاب کریں گے۔

Leave a reply