کل اسلام آباد اور لاہور میں عام تعطیل کا اعلان

کل اسلام آباد اور لاہور میں عام تعطیل کا اعلان
پاکستان میں جشن آزادی کو بھرپور طریقے سے منانے کیلئے تیاریاں جاری ہیں، دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور میں جشن آزادی اور معرکہ حق کی فتح کا جشن منانے کیلئے کل عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر نے اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے، 15 اگست کو شہر میں مقامی تعطیل ہو گی، حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کے حوالے سے مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔









