رونالڈو نے منگنی کر لی

0
288
رونالڈو نے منگنی کر لی

رونالڈو نے منگنی کر لی

نامور فٹبال اسٹار رونالڈو اور اُن کی گرل فرینڈ جیورجینا نے 8 سال بعد انگیجمنٹ کر لی ہے، جیورجینا نے ہیرے سے مزین انگوٹھی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ زندگی اور آگے آنے والی زندگی مجھے آپ کے ساتھ قبول ہے۔

رونالڈو اور جیورجینا کئی سالوں سے آپس میں رشتے میں منسلک ہیں اور 2017 سے ایک ساتھ رہنا شروع کیا ہوا ہے اور دونوں کے چار بچے ہیں، ان کے مداح منگنی کی خبر سے خوش ہیں اور دنیا بھر سے ان کو مبارکباد کے پیغامات مل رہے ہیں۔,

Leave a reply