اگلے ورلڈ چیمپیئن شپ میں پاکستانی لیجنڈز کی شرکت پر پابندی

0
208
اگلے ورلڈ چیمپیئن شپ میں پاکستانی لیجنڈز کی شرکت پر پابندی

اگلے ورلڈ چیمپیئن شپ میں پاکستانی لیجنڈز کی شرکت پر پابندی

پی۔ سی۔ بی کے آج کے اہم بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں پاکستانی کھلاڑیوں پر اگلے ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت پر پابندی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی صدارت میں بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ڈبلیو۔ سی۔ ایل کے متعصب رویے اور دہرے معیار پر سخت ردعمل اور شدید مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔

بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں پاکستانی لیجنڈز پر اگلے ڈبلیو، سی۔ ایل میں شرکت پر پابندی کا متفقہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

Leave a reply