آئی ایس پی آر نے یوم آزادی پر نیا ملی نغمہ ریلیز کر دیا

0
232
آئی ایس پی آر نے یوم آزادی پر نیا ملی نغمہ ریلیز کر دیا

آئی ایس پی آر نے یوم آزادی پر نیا ملی نغمہ ریلیز کر دیا

14 اگست کو یوم آزادی کی مناسبت سے آئی۔ ایس۔ پی۔ آر نے اپنا ایک نیا ملی نغمہ “دل سے پاکستان” جاری کر دیا ہے، اس نغمے میں شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ پاکستان کی سلامتی کے لیے عوام کے عزم کا ترجمان ہے، اس ملی نغمے میں انڈیا کے خلاف قومی اتحاد، استقامت اور تاریخی فتوحات کو مؤثر طریقے سے پیش کیا گیا ہے۔

Leave a reply