ضلع روجھان میں آپریشن 4 افراد اور 225 بھینسیں بازیاب

0
346
ضلع روجھان میں آپریشن 4 افراد اور 225 بھینسیں بازیاب

ضلع روجھان میں آپریشن 4 افراد اور 225 بھینسیں بازیاب

کچہ کے علاقے میں مغویوں کی بازیابی کے لیے پولیس نے آپریشن کیا، اس کارروائی میں 4 مغویوں کو بازیاب کرایا گیا جبکہ ان کے قبضے سے 2 سو پچیس بھینسیں بھی برآمد ہوئی ہیں، ڈی۔ پی۔ او راجن پور کا کہنا ہے کہ آپریشن میں ایلیٹ فورس، پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے حصہ لیا اور کامیابی حاصل ہوئی۔

آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے 3 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ان کے ٹھکانوں کو آگ لگا کر مسمار کر دیا گیا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق کچہ کے علاقے کو جرائم سے پاک رکھنے کے لیے اقدامات جاری رکھیں گے۔

Leave a reply