حج اور عمرہ زائرین کے لیے بڑی کمی متوقع

0
183
حج اور عمرہ زائرین کے لیے بڑی کمی متوقع

حج اور عمرہ زائرین کے لیے بڑی کمی متوقع

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نے پاکستانی حج اور عمرہ زائرین کے لیے اخراجات کم کرنے کے لیے 40 ملین ڈالر کا فنڈ دینے پر سعودی ٹریول اینڈ ہاسپیٹلٹی کمپنیوں کی تعریف کی، وفاقی وزیر نے کہا کہ اس اسکیم سے ہر شخص کے حج اخراجات میں 50 ہزار تک کی کمی متوقع ہے۔

جس سے ہزاروں پاکستانی عازمین کو راحت ملے گی، مجموعی طور پر فنڈ 15 ارب روپے کے برابر ہے، توقع ہے کہ حج اور عمرہ کے زائرین کے لیے خدمات میں بڑی بہتری لائی جائے گی۔

Leave a reply