کیا شادی کرنے سے پھر سے جوان ہو جاؤں گی ؟

0
294
کیا شادی کرنے سے پھر سے جوان ہو جاؤں گی ؟

کیا شادی کرنے سے پھر سے جوان ہو جاؤں گی ؟

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے شادی نہ کرنےکا طعنہ دینے والے کو کرارا جواب دے دیا، ایک سوشل میڈیا صارف نے انسٹاگرام پر اداکارہ کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے انہیں کہا کہ ‘اب شادی کر لو، بوڑھی ہو رہی ہو’، صارف کے پیغام کے بعد زرین خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر صارف کا کمنٹ شیئر کیا اور ویڈیو پیغام کے ذریعے سے انہیں دلچسپ جواب دیا ہے۔

زرین خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ شادی ہر مسئلے کا حل نہیں ہوتا اور میں اس سوچ کو سمجھ نہیں رہی ہوں کہ جو شادی کو ہر مسئلےکا حل سمجھتے ہیں،انہوں نے صارف کےکمنٹ پر رد عمل دیا اور سوال اٹھایا کہ اگر میں شادی کر لیتی ہوں تو کیا میں پھر سے جوان ہو سکتی ہوں؟

Leave a reply