اسلام آباد کے علاقے سے 25 من گدھے کا گوشت برآمد

اسلام آباد کے علاقے سے 25 من گدھے کا گوشت برآمد
اسلام آباد میں ترنول کے علاقے سے گدھے کے گوشت کے ملنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے اس جگہ پر موجود غیر ملکی شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، ترجمان کا کہنا ہے کہ گدھے کے گوشت کے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔
اس بارے میں ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ گدھے کے گوشت کی سپلائی میں ملوث مقامی افراد کا سراغ لگایا جا رہا ہے، اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کر پچیس من گدھے کا گوشت برآمد کر لیا تھا، اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ترنول میں پچاس سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گدھوں کا گوشت برآمد ہوا تھا کے علاقے سے 25 من گدھے کا گوشت برآمد









