مخصوص نشستوں پر اراکین نے حلف اٹھا لیا

0
166
مخصوص نشستوں پر اراکین نے حلف اٹھا لیا

مخصوص نشستوں پر اراکین نے حلف اٹھا لیا

مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا ہے، گورنر کے۔ پی فیصل کریم کنڈی نے منتخب ارکان سے حلف لیا، حلف اٹھانے والوں میں مسلم لیگ ن کی آمنہ سردار، فائز ملک اور فرح خان، افشاں حسین، جمیلہ پراچہ، شازیہ جدون اور سونیا حسین شامل ہیں۔

جے۔یو۔ آئی کی ایمن جلیل، بلقیس، مدیحہ گل، اور ستارہ آفرین شامل ہیں، پیپلزپارٹی کی ساجدہ تبسم، مہر سلطانہ، اشبر جان اور شازیہ طہماس شامل ہیں، پی۔ ٹی۔ آئی پارلیمنٹیرین کی نادیہ شیر نے بھی حلف اٹھا لیا، بہاری لعل، شاہدہ وحید اور خدیجہ بی بی نے بھی حلف اٹھا لیا ہے۔

Leave a reply