کنگ خان فلم ” کنگ ” کی شوٹنگ کے دوران زخمی

0
224
کنگ خان فلم " کنگ " کی شوٹنگ کے دوران زخمی

کنگ خان فلم ” کنگ ” کی شوٹنگ کے دوران زخمی

بالی ووڈ فلموں کے کنگ خان، مشہور و معروف اداکار شاہ رخ خان ممبئی میں اپنی فلم king کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے ہیں، انڈین میڈیا کے مطابق شوٹنگ کرتے ہوئے بالی ووڈ سٹار کو کمر میں چوٹ لگی ، ان کو علاج کے لیے امریکہ بھیج دیا گیا ہے۔

ڈاکٹرز نے ان کو 1 ماہ کے لیے آرام کا مشورہ دیا ہے، وہ پہلے بھی شوٹنگ کے دوران بہت بار زخمی ہو چکے ہیں، فلم ’کنگ‘ کی اب دوبارہ شوٹنگ ستمبر میں ہو گی، ڈاکٹرز نے ان کو مکمل ارام کا مشورہ دیا ہے، جولائی اور اگست کے دوران ہونے والی تمام طے شدہ شوٹنگز منسوخ کر دی گئ ہیں۔

Leave a reply