24 گھنٹوں میں کئی اہم گرفتاریاں متوقع

0
165
24 گھنٹوں میں کئی اہم گرفتاریاں متوقع

24 گھنٹوں میں کئی اہم گرفتاریاں متوقع

کوہستان میگا کرپشن سکینڈل میں متعدد سنسنی خیز انکشافات، 24 گھنٹوں کے دوران بڑی گرفتاریوں کا امکان، جائیدادوں اور لگژری گاڑیوں کی تفصیلات سامنے آ کئی ہیں، کئی ویڈیوز اور تصاویر بھی منظر عام پر آ گئی ہیں، نیب حکام نے 1 ارب سے زائد رقم، 3 کلو سے زیادہ سونا اور غیر ملکی کرنسی بھی برآمد کر لی ہے۔

مختلف بینکز میں موجود 73 بینک اکاؤنٹس بھی منجمد کر دیے گئے ہیں ان بنک اکائونٹس میں پانچ ارب سے زائد کی رقم موجود ہے، 77 لگژری گاڑیاں بھی ضبط کی گئی ہیں، سترہ ارب کی 1 سو 9 جائیدادیں بھی ضبط کر لی گئی ہیں۔

Leave a reply