شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 60 ہلاک درجنوں لاپتہ

0
133
شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 60 ہلاک درجنوں لاپتہ

شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 60 ہلاک درجنوں لاپتہ

عراق کے شہر الکوت میں قائم بڑے شاپنگ سینٹر میں خوفناک آگ لگنے کے نتیجے میں کم سے کم ساٹھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں اور متعدد افراد ابھی تک لاپتہ ہیں، علاقے کی فضا سوگوار ہے، گورنر محمد المیاحی کا کہنا ہے کہ آگ اتنی شدید تھی کہ شاپنگ سینٹر کا متعدد حصہ جل گیا۔

مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا اندیشہ ہے، ملبے تلے کئی افراد کے دبے رہنے کا امکان ہے، شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے کے وقت ریستوران میں درجنوں شہری کھانے کے لیے موجود تھے، شاپنگ سینٹر کے مالک پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Leave a reply