نائجیریا کے سابق صدر انتقال کر گئے

نائجیریا کے سابق صدر انتقال کر گئے
نائیجیریا کے سابق صدر محمد بوہاری بیاسی سال کی عمر میں انتقال کر گئے، نائیجرین صدراتی دفتر نے اس بارے میں کہا ہے کہ سابق صدر بوہاری کا انتقال انگلینڈ میں ہوا ہے۔
ان کے انتقال کی ان کے اہلِ خانہ نے تصدیق کر دی ہے، غیر ملکی رپورٹس کے تحت محمد بوہاری 2015 سے لے کر 2023 تک نائیجیریا کے صدر رہے تھے، وہ 1983 سے 1985 کے دوران نائیجیرین فوج کے سربراہ بھی رہے تھے۔









