رجسٹریشن حج 2026 کا آج آخری دن

0
209
رجسٹریشن حج 2026 کا آج آخری دن

رجسٹریشن حج 2026 کا آج آخری دن

حج 2026 کے لیے لازمی رجسٹریشن کا آج آخری روز ہے، اب تک 2 لاکھ پاکستانی حج کے لیے رجسٹریشن کروا چکے ہیں، وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے 2 لاکھ عازمین حج اب تک رجسٹریشن کرا چکے ہیں، گھر میں بغیر فیس کے بھی آن لائن رجسٹریشن کرانے کی سہولت عازمین کو دی گئی ہے۔

رجسٹریشن کروانے والے ہی اگلے سال حج کے اہل تصور ہوں گے، اخراجات اور دیگر شرائط و ضوابط حج پالیسی کے مطابق جاری کیے جائیں گے، رجسٹریشن پر ہی سعودی حکومت حج کوٹہ مقرر کرے گی۔

Leave a reply