مزاحمت کاروں کے حملے سے 1 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مزاحمت کاروں کے حملے سے 1 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
غزہ میں مزاحمت کاروں کے حملے میں اسرائیلی فوج کی آرمرڈ بریگیڈ کا ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گیا ہے، اور حملے میں ٹینک کمانڈر سمیت دو فوجی شدید زخمی ہوئے، غزہ میں ایک دوسرے حملے میں کمانڈو بریگیڈ کا ایک فوجی شدید زخمی ہوا، دوسری طرف حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجاویز پر غور شروع کر دیا ہے، حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں ساٹھ دن کے لیے جنگ بندی معاہدے پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔









