ٹرمپ نے نئی پرفیومز متعارف کرا دی

0
121
ٹرمپ نے نئی پرفیومز متعارف کرا دی

ٹرمپ نے نئی پرفیومز متعارف کرا دی

صدر ٹرمپ نے وکٹری پنتالیس اور سنتالیس کے نام سے پرفیومز کی نئی رینج متعارف کرائی ہے، ٹرمپ نے ان نئی پرفیومز کی کلیکشن “وِکٹری 45، وکٹری 47 “کے نام سے متعارف کرائی ہے، اس پرفیوم کی اہم اور خاص بات پرفیوم پر ٹرمپ کے مجسمہ کا بنا ہونا ہے، انہوں نے سوشل میڈیا پر کہاکہ یہ پرفیومز ” فتح، کامیابی اور طاقت ” کی علامت ہیں یہ پرفیومز خواتین اور مرد دونوں کے لیے بنائی گئی ہیں، ٹرمپ نے اپنے تمام فالورز کو پرفیوم خریدنے کا مشورہ دیا ہے اور اپنے دوستوں کو بھی تحفہ دینے کا کہا ہے، انہوں نے خوشی، لطف اور جیت کے جذبے کو برقرار رکھنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

Leave a reply