پاکستان کے ہاتھوں جنگ میں نقصان اٹھایا، انڈین فوج کا اعتراف

0
197
پاکستان کے ہاتھوں جنگ میں نقصان اٹھایا، انڈین فوج کا اعتراف

پاکستان کے ہاتھوں جنگ میں نقصان اٹھایا، انڈین فوج کا اعتراف

انڈین فوج نے ایک مرتبہ پھر اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے جنگ میں ہمیں بہت نقصان پہنچایا، ہم مانتے ہیں کہ جنگ میں انڈین طیارے تباہ ہوئے، کیپٹن شیو کمار نے تباہ ہونے والے جہازوں کی تعداد بتانے سے گریز کیا اور کہا کہ ہم نے بہت طیارے کھوئے ہیں، فضائی لڑائی کے ابتداء میں انڈین ایئر فورس کو نقصان اٹھانا پڑا، بھارتی اتاشی کے بیان کے بعد کانگریس نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیا، پاکستانی حکام نے رافیل سمیت بھارت کے 6 جیٹ طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔

Leave a reply