پارلیمانی وفد مصدق ملک کی صدارت میں فرانس پہنچ گیا

0
82
پارلیمانی وفد مصدق ملک کی صدارت میں فرانس پہنچ گیا

پارلیمانی وفد مصدق ملک کی صدارت میں فرانس پہنچ گیا

بھارتی فوج کے بزدلانہ حملوں میں بے گناہ پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے اور مودی سرکار کی آبی جارحیت سے آگاہ کرنے کے لیے پاکستانی پارلیمانی وفد فرانس پہنچ گیا، پارلیمانی وفد کی سربراہی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کر رہے ہیں، برسلز کے کامیاب دورے کے بعد وفد کا یورپی ممالک کا دوسرا مرحلہ شروع کیا ہے، 9 رکنی پارلیمانی وفد میں سابق وزیر خارجہ، تجارت، دفاع سمیت سینئر سفارت کار بھی اس وفد کا حصہ ہیں۔

Leave a reply