موبائل روزانہ کتنے فیصد چارج کرنا چاہیے ؟

0
132
موبائل روزانہ کتنے فیصد چارج کرنا چاہیے ؟

موبائل روزانہ کتنے فیصد چارج کرنا چاہیے ؟

موبائل کی بیٹری کو روزانہ سو فیصد چارج کرنے سے بیٹری جلدی خراب ہو سکتی ہے، موبائل مکمل چارج پر رکھنا بیٹری کو نقصان پہنچاتا ہے اور سو فیصد چارج کرنے سے بیٹری کی عمر دس سے پندرہ فیصد کم ہو جاتی ہے،نیو جرسی کے پروفیسر دیباکر نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ بیٹری کو 0 فیصد تک خالی نہ ہونے دیں اور 20 فیصد ہونے پر چارج پر لگا دیں، اگر آپ کو کسی سفر پر جانا ہو تو سو فیصد چارج کرنا ٹھیک ہے، تاہم روزانہ استعمال کے لیے 85 سے 90 فیصد تک چارج کرنا بہتر ہے، گرمی میں بیٹری کو مکمل چارج کرنا زیادہ نقصان دہ ہے اس سے بیٹری گرم رہتی ہے جو اس کی زندگی کم ہو سکتی ہے۔

Leave a reply