نور مقدم کیس کا تحریری فیصلہ جاری

0
235
نور مقدم کیس کا تحریری فیصلہ جاری

نور مقدم کیس کا تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نور مقدم قتل کیس کے تحریری فیصلے میں لکھا ہے کہ ملزم نور مقدم کا بے رحم قاتل ہے اس لیے ہمدردی کے قابل نہیں ہے، سپریم کورٹ نے مجرم ظاہر کی سزائے موت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ جاری کیا ہے،تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ملزم کی طرف سے نور مقدم پر جسمانی تشدد کی ویڈیو ثبوت کے طور پر پیش کی گئی ہے، سی۔سی۔ ٹی۔ وی فوٹیج قابل قبول شہادت ہیں، ویڈیو ریکارڈنگ میں کوئی ترمیم نہیں ہوئی ہے، ملزم کی شناخت درست ثابت ہوئی۔

Leave a reply