مشہور مصنفہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

0
253
مشہور مصنفہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

مشہور مصنفہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

مشہور و معروف ڈرامہ رائٹر سائرہ رضا کل رات انتقال کر گئیں، جس سے پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی، سائرہ رضا کو رات گئے دل کا شدید دورہ پڑا تھا، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا، مگر وہ جانبر نہ ہو سکیں اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں، ان کے ڈرامے جذبات اور سماجی مسائل کو خوش اسلوبی اور حساسیت کے ساتھ پیش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، میرا ہمسفر ان کا ہٹ ڈرامہ تھا جو انہوں نے آخری مرتبہ لکھا تھا، ان کے انتقال پر شوبز اسٹارز اور مداحوں کی طرف سے تعزیت اور ان کے بلند درجات کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔

Leave a reply