محمد السنوار کی شہادت کے بعد حماس کا نیا لیڈر کون ؟

0
312
محمد السنوار کی شہادت کے بعد حماس کا نیا لیڈر کون ؟

محمد السنوار کی شہادت کے بعد حماس کا نیا لیڈر کون ؟

اسرائیل نے غزہ میں تحریک حماس کے سربراہ محمد السنوار کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے ان کی شہارت کے بعد عزالدین الحداد ان کے جانشین کے لیے سب مضبوط امیدوار ہیں، 55 سالہ عزالدین الحداد المشہور ابو صہیب نے یرغمالیوں کی رہائی کے وقت مذاکرات میں اہم کردار ادا کیا، ان کو اسرائیلی فوج نے 6 مرتبہ قاتلانہ حملوں میں قتل کرنے کی کوشش کی مگر وہ ہر مرتبہ محفوظ رہے، وہ ایک دلیر اور بہادر رہنما کی حیثیت سے مقبول ہیں۔

Leave a reply