امریکا نے جنگ بندی پر حماس کا جواب مسترد کر دیا

0
146
امریکا نے جنگ بندی پر حماس کا جواب مسترد کر دیا

امریکا نے جنگ بندی پر حماس کا جواب مسترد کر دیا

غزہ جنگ بندی منصوبے کے جواب میں حماس کے مؤقف کو امریکہ میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اسے قطعی ناقابلِ قبول قرار دیا گیا ہے، حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ دس زندہ قیدی جبکہ 18 لاشیں واپس کرے گی مگر اس کے بدلے میں طے شدہ تعداد میں فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے حماس کے اس جواب کو مکمل طور پر ناقابل قبول قرار دیا اور کہا کہ یہ ہمیں پیچھے لے جاتا ہے، انہوں نے حماس کی تنظیم پر زور دیا ہے کہ وہ امریکہ کی طرف سے پیش کردہ تجویز کو قبول کرے۔

Leave a reply