مولانا علی ابو محمد تراب جمعیت اہلحدیث کے امیر مقرر

0
141
مولانا علی ابو محمد تراب جمعیت اہلحدیث کے امیر مقرر

مولانا علی ابو محمد تراب جمعیت اہلحدیث کے امیر مقرر

سنیٹر ساجد میر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے، نماز جنازہ شیخ الحدیث حافظ مسعود نے پڑھائی، نماز جنازہ علامہ اقبال کالج کی گراونڈ سیالکوٹ میں ادا ہوئی، نماز جنازہ میں سماجی، سیاسی اور مذہبی راہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف ، احسن اقبال، مولانا اسعد، علامہ ابتسام الہٰی، عبد الغفور حیدری، مولانا احمد لدھیانوی نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

مرکزی جمعیت اہل حدیث کی شوری کی طرف سے مولانا علی ابو تراب کو قائم مقام امیر مقرر کیا گیا ہے، مولانا علی ابو تراب کا تعلق کوئٹہ سے ہے، سینٹر ساجد میر کی وفات کے بعد مجلس شوری نے باہمی مشاورت کے ساتھ انہیں امیر مقرر کیا ہے۔

Leave a reply