سلامتی کونسل میں پاکستان کی بڑی کامیابی

0
207
سلامتی کونسل میں پاکستان کی بڑی کامیابی

سلامتی کونسل میں پاکستان کی بڑی کامیابی

اقوام متحدہ کی سلامتی سلامتی کونسل نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں پیش آنے والے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، پاکستان کی سفارتکاری کام کرگئی، بھارت کو سلامتی کونسل میں منہ کی کھانی پڑی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلامیے میں پاکستان کے خلاف کسی طرح کی بھی الزام تراشی سے گریز کیا گیا ہے، اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے اعلامیے میں  اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے تمام ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاملے میں تعاون کریں،کونسل کے ارکان نے  واقعےکے ذمہ داران کے احتساب کرنے پر بھی زور دیا ہے۔

Leave a reply