بھارت کی طرف سے پانی روکنا جنگ ہے

0
149
بھارت کی طرف سے پانی روکنا جنگ ہے

بھارت کی طرف سے پانی روکنا جنگ ہے

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایکس پر بھارتی اقدامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ طاس معاہدے معطل کرنا بھارت کی آبی دہشتگردی ہے، پہلگام واقعے کا پاکستان پر الزام بے بنیاد ہے، سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ پانی روکنا جنگ کے مترادف ہے، بھارت معاہدہ معطل نہیں کر سکتا، بھارت میں کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم کونظر انداز نہیں کیا جا سکتا، انھوں نے کہا کہ پاکستان کی زمین کی حفاظت کرنا قوم خوب جانتی ہے، وقت آنے پر انڈیا کو ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا۔

Leave a reply