پاکستانی امداد میانمار کےلیےروانہ ہوگئی

0
184
پاکستانی امداد میانمار کےلیےروانہ ہوگئی

ترجمان این ڈی ایم اے کیمطابق ، میانمار میں زلزلے سے متاثرہ افرادکیلے پہلی بچاؤ کی کھیپ کو متعلقہ حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ترجمان این ڈی ایم اے نے کہا کہ 35 ٹن سامان ینگون ہوائی اڈے پروزیراعلی کےحوالے کردیئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم کے کہنے پر ، 70 ٹن امدادی سامان میانمار کو بھیجا جارہا ہے۔

میانمار میں پاکستانی سفیر نے ینگون کے وزیر اعلی کو امداد دی ، جسکے لئے یانگون کے وزیر اعلی نے پاکستانی حکومت اورعوام کاشکریہ ادا کیا۔

Leave a reply