40 سال بےگناہ سزاکاٹنےوالےکوکتنی رقم ادا کی گئی

ایک جاپانی شخص کو 40 سال جیل میں گزارنا پڑا جب اسے غلط سزا سنائی گئی تھی ، اسے40سال پھانسی کا انتظار کرنا پڑا ۔
یہ خیال کیا جاتا ہے کہ جاپانی شہر ہماتوسو سے تعلق رکھنے والے 81 سال کی عمر میں آیو ہکاماتا کو چار افراد کے قتل کے الزام میں 1968 میں گرفتار کیا گیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق ، عدالت نے اب غلطی کے معاوضے کے لئے ہکاما کے لئے 1.4ملین کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایک دن میں تقریبا 85 ڈالر ہے۔
اییو ہاکاماتا کے پاس سب سے طویل سزا ہونے کا ریکارڈ تھا۔ حال ہی میں ڈی این اے ٹیسٹوں نے یہ ثابت کیا کہ خون سے لگے ہوئے کپڑے جو اس کے خلاف ثبوت کے طور پر استعمال ہوئےتھےوہ جعلی تھے۔









