ہیتھرو ایئرپورٹ آگ لگنےکےبعددوبارہ کھول دیاگیا

0
139
ہیتھرو ایئرپورٹ آگ لگنےکےبعددوبارہ کھول دیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : آگ لگنےکےواقعے کےبعدلندن کےہیتھرو ایئرپورٹ کوجزوی طور پر دوبارہ کھول دیاگیاہے۔

ہیتھروائرپورٹ پرفلائٹ آپریشن جزوی طورپر بحال کردیاگیا، کئی گھنٹےبعدپہلی پرواز پہنچ چکی ہے، حکام کیمطابق آپریشن کی مکمل بحالی کاکام ابھی جاری ہے۔

رپورٹ کیمطابق لندن کےہیتھرو ایئرپورٹ میں آگ لگنے سے 1,350 سے زائد پروازیں بند ہوئیں تھیں اور لاکھوں مسافرمشکلات کاشکارہوئےتھے۔

Leave a reply