رمضان میں مسلمانوں کیلیے ٹیٹوہٹانےکی مفت سروس کاآغاز

0
184
رمضان میں مسلمانوں کیلیے ٹیٹوہٹانےکی مفت سروس کاآغاز

ہاٹ لائن نیوز: انڈونیشیا میں ، نوجوان رمضان کے مہینے کے دوران اپنے جسم پر ٹیٹو ہٹوارہے ہیں ۔

انڈونیشیا کے دارالحکومت ، جکارتہ میں ، رمضان کے دوران لوگوں کی بڑی تعداداپنے جسموں سےٹیٹو ہٹوارہی ہے۔

امل زکوٰۃ نیشنل ایجنسی ، ایک اسلامی خیراتی ادارہ ، رمضان کے مہینے کے دوران ٹیٹو مٹانے کے لئے مسلمانوں کو مفت خدمات فراہم کررہا ہے۔

ٹیٹو ہٹانے کا پروگرام 2019ء میں شروع کیا گیا ہے اب ہر رمضان کو منظم کیاجاتاہے۔ اس سال ، تقریبا700 افراد نے خدمت کیلیے اپنے آپکو رجسٹر کیا اور مجموعی طور پر 3،000 افراد اسکا حصہ بن چکےہیں۔

Leave a reply