
ہاٹ لائن نیوز : اطلاعات کیمطابق ، ڈیوڈ وارنر نے تلگو فلم رابن ہوڈ میں ایک مختصرساکرداراداکیا ہے۔
ماضی میں ، آسٹریلیائی اسٹار کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے اپنی آنیوالی فلم کا پوسٹر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا تھا ، جسمیں کہا گیا تھا کہ بھارتی سینمامیں آرہاہوں۔
انہوں نے اپنی پوسٹ میں مزیدلکھا ہے کہ میں رابن ہڈ فلم کا حصہ بننےکئے پرجوش ہوں اور اسمیں کام کرکے اس سے لطف اندوز ہواہوں ،کرکٹر نے 28 مارچ کو اپنی فلم کی ریلیزکابھی اعلان کیا۔









