بجلی کےبلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنےکی تجویزمستردکردی گئی

0
137
بجلی کےبلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنےکی تجویزمستردکردی گئی

بجلی کےبلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنےکی تجویزمستردکردی گئی

پاکستان اورآئی ایم ایف کے مابین اقتصادی جائزے کےمذاکرات نےبجلی کےصارفین کیلئےبجلی کے بلوں پر جی ایس ٹی کوختم کرنیکی تجویز کومسترد کردیا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین معاشی جائزہ لینےکی بات چیت جاری ہے ، آئی ایم ایف کیساتھ توانائی کے شعبے میں سرکلر قرض کو کم کرنیکا معاملہ بھی مذاکرات کا ایک حصہ ہے۔

ذرائع کیمطابق آئی ایم ایف نےموسم سرماکےصنعتی وزرعی شعبے کیلیےریلیف پیکیج کوپورےسال تک توسیع کی اجازت دینےسے انکار کردیا ہے جبکہ بجلی کےصارفین کیلیے قیمتوں میں کمی کرنیکےلیے بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنیکی تجویزکوبھی مستردکردیاگیاہے۔

Leave a reply