افراط زرپرقابوپانےمیں ناکامی ، وزیرخزانہ برطرف

0
135
افراط زرپرقابوپانےمیں ناکامی ، وزیرخزانہ برطرف

ہاٹ لائن نیوز : ایرانی پارلیمنٹ نے افراط زرپرقابو پانےکی ناکامی پروزیر خزانہ کو مسترد کردیا ہے۔

ایرانی میڈیاکیمطابق ، ایرانی پارلیمنٹ میں وزیر خزانہ کیخلاف کارروائی کے دوران 273 میں سے 182 ممبران نے وزیر خزانہ عبدالناصرحمتی کیخلاف ووٹ دیا۔

ایرانی وزیرخزانہ اورماہرمعاشیات عبدالناصرحمتی نے آٹھ ماہ قبل ایرانی صدرمسعود پزشکیان کی کابینہ میں شمولیت اختیارکی تھی۔

Leave a reply