ایلون مسک کےہاں 14ویں بچےکی پیدائش

0
259
ایلون مسک کےہاں 14ویں بچےکی پیدائش

دنیاکےامیر ترین شخص ایلون مسک کےہاں 14ویں بچےکی پیدائش ہوئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کیمطابق ایلون مسک کی پارٹنر شیون زیلیس نے اپنےچوتھےبچےکی پیدائش کی تصدیق کردی ہے،اسنے اپنےچوتھے بچےکانام سیلڈن لائکرگس رکھاہے۔ انہوں نےاپنے تیسرےبچےکی پہلی سالگرہ کومناتے ہوئےچوتھے بچےکی پیدائش کاایکس پراعلان کیاہے۔

ایلون مسک اور شیون زیلیس کے4بچے ہیں جنمیں پہلے2بچے جڑواں ہیں جنکے نام اسٹرائیڈر اور ایزورہیں ،تیسرابچہ آرکیڈیا ہےاور اب سیلڈن دنیا میں آچکاہے۔

Leave a reply