پاکستان زندہ باد کانعرہ لگانےپرگھر مسمارکردیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : ہندوستانی ریاست مہاراشٹر میں ، ایک مسلمان شہری کا مکان صرف اسوجہ سے تباہ کردیاگیاکہ اس نے پاک انڈیاکرکٹ میچ کےدوران “پاکستان زندہ آباد” کا نعرہ لگایا تھا۔
اس رپورٹ کیمطابق ، یہ واقعہ اسوقت پیش آیا جب ایک مسلمان شہری نے اپنے گھر میں ٹی وی پر پاک انڈیا میچ دیکھا ، جسمیں پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگائے گئے ، جس پر مقامی ہندو انتہا پسندوں نے اسکوایک مخالف نعرہ قرار دیا اور مسلم شہری کےگھرکومسمار کردیا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندو انتہا پسندوں نے ایک مسلمان شہری پرہندوستان کیخلاف نعرے لگانےکا الزام عائدکیا ہے ، جسکے بعد ہجوم نے اسکا گھر مسمار کردیا۔









