اداکارہ سونیاحسین کاپسندیدہ کرکٹرکون ہے؟

0
180
اداکارہ سونیاحسین کاپسندیدہ کرکٹرکون ہے؟

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے اپنے پسندیدہ کرکٹر کو بتاتے ہوئے شائقین کو حیرت میں ڈال دیا۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں شروع سے ہی شعیب اخترکوبہت پسندکرتی ہوں۔

اداکارہ نے کہا کہ جب ایک ستارہ آتا ہےتومختلف نظر آتاہے،ابھی بھی شعیب اختر ٹیم کےساتھ کھڑےہوجائیں تووہ الگ ہی نظرآئینگے۔

اداکارہ نے کہا کہ شعیب اخترلیجنڈری کھلاڑی ہیں اور وہ ایک اچھےمیزبان بھی ہیں۔

Leave a reply